کے پی حکومت کا اپنی بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کا فیصلہ

کے پی حکومت کا اپنی بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کا فیصلہ

پشاور: (پی ڈبلیو نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

صوبائی وزیر خزانہ کے مطابق ڈسٹری بیوشن کمپنی کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا، ڈسٹری بیوشن کمپنی کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ آفتاب عالم نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کا وژن ہے بجلی کی ڈسٹری بیوشن کا معاملہ مستقبل بنیادوں پر حل ہو، ڈسٹری بیوشن کمپنی کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

صوبائی وزیر خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ صوبے میں بجلی کی اپنی ڈسٹری بیوشن لائن نہیں، دسٹری بیوشن کمپنی کے قیام سے بجلی سے متعلق مسائل حل ہوں گے۔ 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *