مودی کو حکومت سازی میں مشکلات کا سامنا، اتحادیوں نے اہم وزارتیں مانگ لیں

مودی کو حکومت سازی میں مشکلات کا سامنا، اتحادیوں نے اہم وزارتیں مانگ لیں

نئی دہلی: (پی ڈبلیو نیوز) مودی کو حکومت سازی میں مشکلات کا سامنا،اتحادیوں نے اہم وزارتیں مانگ لیں۔

بھارتی انتخابات کے بعد عہدوں کی سودے بازی شروع ہو گئی، ٹی ڈی پی نے سپیکر شپ اور 2 وزارتیں مانگ لیں۔

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھی مودی سے اہم وزارتوں کا مطالبہ کر دیا اور ساتھ ہی بہار اور آندھرا پردیش کو سپیشل پیکیج دینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

بی جے پی نے اتحادی جماعتوں کو اہم وزارتیں دینے سے انکار کرتے ہوئے داخلہ، خزانہ، دفاع کی وزارتیں اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب کانگریس اور اتحادی جماعتوں نے بھی بی جے پی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *