سپین کے کارلوس الکاریز نے فرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا

سپین کے کارلوس الکاریز نے فرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پیرس: (پی ڈبلیو نیوز) سپین کے کارلوس الکاریز نے پیرس میں فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔

الکاریز نے فائنل میں جرمنی کے الیگزینڈر زیوریو کو پانچ سیٹ کے مقابلے میں شکست دی۔

الکاریز کی جیت کا سکور چھ تین، دو چھ، پانچ سات، چھ ایک اور چھ دو رہا، کارلوس الکاریز پہلی بار فرنچ اوپن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

انکا مجموعی طور پر یہ تیسرا گرینڈ سلام ٹائٹل ہے، انہوں نے پچھلے سال ومبلڈن اور 2022 میں یو ایس اوپن جیتا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *