والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

والی بال سیریز: پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

اسلام آباد: (پی ڈبلیو نیوز) پاک آسٹریلیا والی بال سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے میچ میں بھی شکست دے کر وائٹ واش کردیا۔

پاکستان نے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آسٹریلیا کو 24-26، 20-25، 20-25پوائنٹس سے شکست دی، پاکستان نے پہلے اور دوسرے میچ میں بھی آسٹریلیا کو0-3سیٹ سے شکست دی تھی۔

سیریز کے اختتام پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی اور وزیراعظم یوتھ پروگروام کے چیئرمین رانا مشہود نے انعامات تقسیم کیے۔ 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *